Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشا گپتا کا دیسی لک مداحوں کو بھا گیا

ایشا گپتا، بہترین انداز کی ملکہ ہیں وہ کسی بھی انداز میں خود کو بہتر طریقے سے پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

فی الحال، اداکارہ کاشی کے روحانی سفر پر ہیں۔ اپنے سفر سے جاری کی جانے والی نئی تصاویر میں، دیوا ناقابل یقین حد تک خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ان تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ شلوار سوٹ میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے ساتھ انہوں نے ایک پیسٹل رنگ کا دوپٹہ لیا ہوا ہے، جس میں سیاہ دھاگے کے کام کیا گیا ہے۔

اداکارہ کو یہ ڈوپٹہ خوبصورتی سے سر پر لپیٹا ہوا ڈیکھا جاسکتا ہے اور ایک چھوٹی سی کالی بنڈی ان کے دیسی لک کو نمایاں کر رہی ہے۔

ایشا گپتا کے روایتی لباس کی تمام چیزیں شاندار ہیں تاہم کام کے محاذ پر، ایشا اگلی بار آشرم 3 میں بوبی دیول کے ساتھ ساتھ نظر آئیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں