پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ امام کی ’کربلا’ سے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کربلا، عراق میں موجود کچھ تصاویر شیئر کیں۔ جس میں انہیں سیاہ عبایا پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔





اداکارہ نے کچھ تصاویر میں مقدس مقامات کے اندرونی مناظر کی بھی زیارت کروائی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















