بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپورکسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ اب فلموں میں کام نہیں کرتی لیکن آج بھی ان کی فین فالوونگ کسی موجودہ سپر اسٹار سے کم نہیں۔
انسٹاگرام پر کرشمہ کپورنے اپنی اس دلکش لباس میں تصویریں شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔ جنھوں نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دل کھول کر تعریف کی۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















