Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فینز کرشمہ کپور کی فٹنس دیکھ کر حیران رہ گئے

بالی ووڈ کی  صدا بہار اداکارہ کرشمہ کپورکسی تعریف کی محتاج نہیں، وہ اب فلموں میں کام نہیں کرتی لیکن آج بھی ان کی فین فالوونگ کسی موجودہ سپر اسٹار سے کم نہیں۔

 انسٹاگرام پر کرشمہ کپورنے اپنی اس دلکش لباس میں تصویریں شیئر کی اور مداحوں کواپنی جانب متوجہ کرلیا۔ جنھوں نے فوری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دل کھول کر تعریف کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version