چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ اور مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت زیبر کسی تعریف کی محتاج نہیں، سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی سرگرم رہتی ہیں۔
جنت زبیر نے حال ہی میں اپنی ایک ڈانس ویڈیو انسٹاگرام پرشیئر کی ہیں، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
وہ اپنی اس ویڈیو سے تہلکہ مچا رہتی ہیں ، ایک مرتبہ پھر ان کی ڈانس ویڈیو جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
جنت زبیر اس لُک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ ان کی ویڈیو پر سے لوگوں کیلئے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا ہے ۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات کی تھی اور آج وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں ۔
View this post on Instagram
جنت زبیر نے صرف 20 سال کی عمر میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے ، جس کو پانے میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















