Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باپ بیٹی کی جوڑی پولیس اور چور کے روپ میں ، فینز کے تبصرے

سارہ علی خان اور سیف علی خان نے پہلی بار اشتہار میں ایک ساتھ کام کیا ہے ،  مداح اب انہیں فلم میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔

باپ بیٹی کی جوڑی سارہ علی خان اور سیف علی خان نے پہلی بار ایک اشتہار میں ایک ساتھ کام کیا۔ جب سارہ ایک پولیس اہلکار میں تبدیل ہوئی، سیف نے ایک مجرم کا کردار ادا کیا۔ انہیں پہلی بار اسکرین پر دیکھ کر اب شائقین انہیں جلد ہی کسی فلم میں ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95)

سارہ علی خان سیف اور ان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کی پہلی اولاد ہیں۔ وہ نو سال کی تھی، جب اس کے والدین کی طلاق ہو گئی۔ ان کا ایک چھوٹا بھائی ابراہیم علی خان بھی ہے جو جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں