Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکی کوشل حقیقی سپر اسٹارز شاہ رخ اور سلمان خان کے گن گانے لگے

وکی کوشل نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان کو حقیقی اسٹارز قرار دیا۔

فلمی دنیا میں اسٹارز کی حیثیت حاصل کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے وکی کوشل کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ خان اور سلمان خان سے بہت متاثر ہیں۔

وکی کوشل نے اپنی فلموں کی کامیابی  کے بعد اس موقع پر اپنے بارے میں اسٹار کی حیثیت حاصل ہونے کے حوالے سے انتہائی عاجزانہ انداز میں غیر یقینی کا اظہار کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version