Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار عمران عباس سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے پاؤں کی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں اُن کے پاؤں پر پلاسٹر دیکھا جا سکتا ہے۔

   اداکار عمران عباس نے اپنی اسٹوری پر درد کا اظہار کرتے ہوئے لکھا میرا پاؤں۔

 

اسکرین شاٹ

 

یاد رہے کہ عمران عباس نے باقاعدہ اداکاری شروع کرنے سے پہلے آغوش ڈرامے میں مختصر کردار ادا کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں