بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کی اہلیہ اور سنیل شیٹھی کی صاحبزادی اتھیا شیٹھی نے 2015 میں فلم ہیرو سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ بالی ووڈ سے زیادہ وہ فیشن انڈسٹری میں زیادہ نام رکھتی ہیں۔
حال ہی میں اتھیا شیٹی نے رن وے پر نامور ڈیزائنر انامیکا کھنہ کے لیے شو اسٹاپر بن کر با وقار طریقے سے واک کی۔
ماڈلنگ کی اک جھلک
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















