بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما اوران کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی ایکسر سائز کرتے ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا اور ویرات ایک جم میں موجود ہیں اور پنجابی گانے پر رقص کرکے محظوظ بھی ہو رہے ہیں۔
View this post on Instagram
واضح رہےکہ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے بالی ووڈ کریئر کا آٖغاز فلم ’رب نے بنا دی جوڑی‘ سے کیا تھا اس میں ان کے ہیرو بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان تھے،اس فلم نے اداکارہ کو نئی پہچان دی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















