Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایسرا بلگیچ عرف حلیمہ سلطان کا گلیمریس فوٹو شوٹ

عالمی شہرت کا حامل ترکش ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اداکارہ ایسرا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گرین رنگ کا گلیمریس لباس پہنا ہوا ہے اور تصاویر کیلئے پوز دے رہی ہیں۔

 ایسرا بیلگیچ نے کئی مقبولیت کے ریکارڈ اپنے نام کر نے والے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے   ’ارطغرل غازی‘  میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔

پوسٹ دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

 

متعلقہ خبریں