بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔
حال ہی میں شردھا کپور نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینس کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کی ۔ ان تصویروں میں شردھا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کا نیا ہئیر کٹبھی سب کو بھا گیا۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















