Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پریتی زنٹا ’سپر فٹ ممی‘، جم میں ورزش کرتی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریتی زنٹا کی ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔

بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی جم ویڈیو شیئر کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

ان کا یہ انداز سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو ںاصرف بھا گیا بلکہ اکثر فینز نے انہیں ’سپر ممی‘  بھی کہا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں