بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریتی زنٹا کی ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔
بالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی جم ویڈیو شیئر کیں۔
ان کا یہ انداز سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو ںاصرف بھا گیا بلکہ اکثر فینز نے انہیں ’سپر ممی‘ بھی کہا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
