Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘ بھی واٹ جھمکا پر جھوم اٹھی

سپر اسٹار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کی منی  بھی ’واٹ جھمکا‘ پر جھوم اٹھی۔

 مُنی کے نام سے مشہور ہرشالی ملہوترا نے سوشل میدیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ راکی اور رانی کی پریم کہانی کے ڈانس ٹریک واٹ جھمکا پر پرفارم کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

واضح رہے کہ ہرشالی ملہوترا نے فلم بجرنگی بھائی جان میں مُنی کا کردار ادا کیا تھا اور اپنی بہترین اداکاری سے سب کے دل جیتے تھے۔

2015 میں ریلیز ہونے والی فلم بجرنگی بھائی جان میں ہرشالی کے علاوہ سلمان خان، کرینہ کپور اور نواز الدين صدیقی نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں