شادی کی تقریب ہو اور رقص نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے ؟ لیکن اگر دلہا دلہن ہی کی پرفارمنس بھی ہو تو تقریب کو چار چاند ہی لگ جاتے ہیں۔
اس وائرل ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو بالی ووڈ کے ایک مشہور فلمی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو کہ انسٹاگرام پر شیئرکی گئی اور آتے ہی سب کو بھا گئی۔
دولہا اور دلہن کی بولے چوڑیان پر رقص کی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر مقبول ہو رہی ہے اور لوگوں کو اپنے ساتھ رقص کرنے کی ترغیب بھی دے رہی ہے۔ یہ گانا 2001 کی فلم کبھی خوشی کبھی غم (K3G) کا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
