نیٹ فلکس سیریز گنز اینڈ گلاب کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
راج کمار راؤ، ورسٹائل اداکار ہیں جو اپنے کرداروں کو مکمل طور پر مجسم کرنے کی اپنی غیر معمولی صلاحیت سے ناظرین کو متاثر کرتے رہتے ہیں۔
گنز اینڈ گلاب ، ان کی تازہ ترین مزاحیہ تھرلرویب سیریز ہے، جس میں وہ ایک نئے اوتار ٹیپو کے کردار میں نظر آ ئیں گے۔
گنز اور گلاب 18 اگست سے نیٹ فلکس پر نشر ہو گی۔
اس سیریز کا تھرلر سے بھرپور ٹریلرسامنے آ گیا ہے، راج اور ڈی کے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی تھرلر فلم کا شائقین بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
