Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سلمان خان بھی ‘باربی تھیم’ سے متاثر ہو گئے؟

بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز خان کی سالگرہ کی تقریب میں سرمئی اور گلابی رنگ کا  لباس پہنا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ‘باربی سے متاثر پینٹ’  سے متعلق گفتگو شروع ہو گئی۔

اداکار سلمان خان نے گزشتہ رات اپنے بھائی ارباز خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ پنڈال پر پہنچنے والے اداکار کی کئی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن سامنے آئیں۔ سلمان نے اپنے دوست کے ساتھ پارٹی میں شرکت کی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں، سلمان  خان نے گرے جیکٹ کے نیچے سیاہ ٹی شرٹ کا انتخاب کیا، پرنٹ شدہ گلابی ڈینم اور سیاہ جوتے پہنے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version