نامور بھارتی ہدایت کارہ زویا اختر نے اپنی فلم دی آرچیز کی کاسٹ کے نئے پوسٹرز شیئر کیے، جن میں شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان، اگستیہ نندا اور خوشی کپور شامل ہیں، جو اس نیٹ فلکس فلم سے اپنی اداکاری کا آغاز کر رہے ہیں۔
کرینہ کپور، شویتا بچن، کرن جوہر اور دیگر مشہور شخصیات نے سوہانا خان، اگستیہ نندا اور دی آرچیز کی باقی کاسٹ کے نئے پوسٹرز پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
فلمساز زویا اختر نے دی آرچیز کی کاسٹ کو بہتر انداز میں پیش کرتے ہوئے تازہ موشن پوسٹرز پوسٹ کیے۔
View this post on Instagram
سولو اور موشن پوسٹرز میں خوشی کپور کے ساتھ سوہانا خان اور اگستیہ بھی شامل ہیں۔ تینوں اسٹار کڈز دی آرچیز کے ساتھ اپنی اداکاری کا آغاز کریں گے، جو جلد ہی نیٹ فلکس پر پریمیئر ہوگا۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















