اداکارہ جھانوی کپور کی بہن اور سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ خوشی کپور سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ، اسٹارکڈ کی خوبصورت ادائیں فینس کے دلوں میں کھلبلی پیدا کردیتی ہیں۔
وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی ایک سے بڑھ کر ایک فوٹوشوٹ کررہی ہیں
خوشی کپور کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں انہیں روائتی ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















