Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی پیدائش، پہلی تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی اداکارہ الیانا ڈی کروز کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔

اداکارہ نے بیٹے کا نام کوا فینکس ڈولن  رکھا ہے، فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر نو مولود کی پہلی تصویر بھی شیئر کی کردی۔

پچھلے مہینے انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پہلی بار تصویر بھی شیئر کی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماں بننے والی  الیانا ڈی کروز شادی شدہ ہیں اور انہوں نے  اس سال مئی میں بوائے فرینڈ مائیکل ڈولن کے ساتھ شادی کی ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں