Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارتک آریان کا ری میک فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو کارتک آریان نے اپنی حالیہ فلم ’شہزادے‘ کی ناکامی کے بعد ری میک فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں کارتک آریان کا کہنا تھا کہ مجھے اس فلم کی ناکامی سے یہ سبق ملا ہے کہ مجھے اب کسی بھی فلم کا ری میک نہیں کرنا چاہیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by KARTIK AARYAN (@kartikaaryan)

واضح رہے کارتک آریان کی فلم شہزادے الو ارجن اور پوجا ہیگڑے کی تیلگو فلم الا ویکنتھاپورامولو کا کا ری میک تھی۔

انہوں نے کہا کہ فلم بنانے کے دوران اس بات کا احساس نہیں ہوا، تاہم بعد میں احساس ہوا کہ لوگ وہ چیز کیوں دیکھیں گے جو وہ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں