بالی ووڈ کی صف اول کی ورسٹائل اور پر کشش اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا ائیر پورٹ پر باس لیڈی لک کافی وائرل ہو گیا ہے۔
ان کے اس ائیر پورٹ لک میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیلے اور سفید کلر کا سوٹ پہنا ہوا ہے اور مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے کر وہاں سے رخصت ہوئیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اس سے قبل سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں یہ جوڑی کار میں بیٹھے واٹ جھمکا پر خوشگوار موڈ میں پرفارم کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
بالی وڈ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کا ڈانس نمبر واٹ جھمکا میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے خوب ڈانس کیا۔ اس گانے میں بالی وڈ کے پرانے گانے جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں کے میوزک کو شامل کیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















