Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دیپیکا پڈوکون کا ’باس لیڈی‘ ائیر پورٹ لُک، ویڈیو دیکھیں

بالی ووڈ کی صف اول کی ورسٹائل اور پر کشش اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا ائیر پورٹ پر باس لیڈی لک کافی وائرل ہو گیا ہے۔

ان کے اس ائیر پورٹ لک میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیلے اور سفید  کلر کا سوٹ پہنا ہوا ہے اور مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے کر وہاں سے رخصت ہوئیں۔

اس سے قبل سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں یہ جوڑی کار میں بیٹھے واٹ جھمکا پر خوشگوار موڈ میں پرفارم کر رہے ہیں۔

بالی وڈ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کا  ڈانس نمبر واٹ جھمکا میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے خوب ڈانس کیا۔ اس گانے میں بالی وڈ کے پرانے گانے جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں کے میوزک کو شامل کیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version