Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حریم شاہ نے معروف سیاستدان کی چیٹ لیک کردی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے معروف سیاستدان کی چیٹ لیک کردی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کچھ اسکرین شارٹس شیئر کیے ہیں جن میں ان کی ایک حکومتی وزیر کے ساتھ گفتگو کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

ان اسکرین شارٹس میں بھی حریم یہ کہتی ہوئی پائی گئیں کہ عمران خان کو فوری رہا کریں مگر وزیر صاحب کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں، آپ جانتی ہیں میں کچھ نہیں کر سکتا، آپ سے مزید بات کرنی ہے کال اٹھائیں۔

 

 

 جواب میں حریم نے کہا کہ تو پھر آپ دنیا کا سامنا کرنے کیلئے تیرا ہو جائیں، میں ویڈیوز لیک کر نے والی ہوں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں