Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اچھا ہوں یا برا ہوں، ریڈی!شاہ رخ خان کا نیا ’جوان‘ لُک جاری

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم جوان کا نیا  پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان کا انتظار عروج پر پہنچ گیا ہے، شاہ رخ خان نے آج سوشل میڈیا پر ایک بالکل نیا پوسٹر شیئر کیا، جس میں ان کا لک دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اگر کہا جائے کہ بالی ووڈ کنگ ایسے روپ میں کبھی فلموں میں نظر نہیں آئے تو غلط نہیں ہوگا۔

جوان کا یہ نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاہ رخ خان نے لکھا کہ  “میں اچھا ہوں، یا برا ہوں… جاننے کے لیے 30 دن۔ تیار ہو۔۔

یہ فلم 7 ستمبر 2023 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version