Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حاملہ اداکارہ سوارا بھاسکر ننھے مہمان کی آمد کیلئے تیار

بالی ووڈ اداکارہ  سوارا بھاسکر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

سوارا بھاسکر نے چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر اپنے پہلے حمل کا اعلان کیا تھا، انہوں نے اس سال کے شروع میں سیاسی کارکن فہد احمد سے شادی کی۔

اداکارہ سوارا بھاسکر نے چند ماہ قبل اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا تھا جب انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ شوہر فہد احمد کے ساتھ اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔

عنقریب ماں بننے والی سوارا نے اپنے حمل کے سفر کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں  اپنے بچے کی آمد کی تیاری کر رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Swara Bhasker (@reallyswara)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں