Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جوان؛ شاہ رخ خان نے نئی جھلکیاں شیئر کرکے فینز کی بے تابی بڑھا دی

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم جوان کی نئی جھلکیاں شئیر کرکے فینز میں جوش وخروش مزید بڑھا دیا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان کا انتظار عروج پر پہنچ گیا ہے، شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر ایک بالکل نیا کلپ شیئر کیا، جس میں ان کا لک دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اگر کہا جائے کہ بالی ووڈ کنگ ایسے روپ میں کبھی فلموں میں نظر نہیں آئے تو غلط نہیں ہوگا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اس سے قبل جوان کا یہ نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاہ رخ خان نے لکھا کہ  “میں اچھا ہوں، یا برا ہوں… جاننے کے لیے 30 دن۔ تیار ہو۔۔

یہ فلم 7 ستمبر 2023 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں