Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیلینا گومز کے گانے پر ’کتھک پرفارمنس‘ نے سب کو جھومنے پر مجبور کر دیا

عالمی شہرت کی حامل گلوکارہ سیلینا گومز اور ریما کے گلوبل ہٹ گانے کام ڈاؤن پر ’کتھک پرفارمنس‘ نے لوگوں کو رقص کرنے پر مجبور کر دیا۔

 حال ہی میں، چارٹ ٹاپر  گانے کام ڈاؤن (Calm Down) پر کتھک رقص کرنے والے گروپ کی ایک شاندار ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے۔ یہ اتنا دلکش ہے کہ آپ اسے بار بار دیکھ سکتے ہیں اور اس پر ناچ سکتے ہیں۔

ڈانسر کمار شرما نے یوٹیوب پر کتھک رقاصوں کے ایک گروپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں خوبصورتی سے پرفارم کر رہے ہیں۔

کمار شرما کی شاندار کوریوگرافی اور کتھک بول، طبلہ اور جینت پٹنائک کے مکس کے ساتھ مل کر ایک دلکش پرفارمنس تخلیق کرتے ہیں جو یقیناً آپ کو مسحور کر دے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں