Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیانا ڈی کروز کا ’ماں‘ بننے کے بعد پہلا جذباتی پیغام سامنے آگیا

بالی ووڈ کی اداکارہ  الیانا ڈی کروز نے ’ماں‘ بننے کے بعد پہلا جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

9 آج صبح، الیانا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بچے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔  تصویر کے اس کلوز اپ شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نومولود نے اپنی ماں کی انگلی کو پکڑا ہوا ہے۔

 تصویر شیئر کرتے ہوئے الیانا نے لکھا، ’’آپ کی ماما بننے  1 ہفتہ ہو گیا (ریڈ ہارٹ ایموجی)۔‘‘:

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version