Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شردھا کپور نے گلابی رنگ کو ’جذبات‘کا نام دے دیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ  اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں ۔

حال ہی میں شردھا کپور نے گلابی رنگ کے لباس میں اپنی تصاویر شیئر کیں ، اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ یہ پنک کلر نہیں ہے جذبات ہے پنگ۔

 ان تصویروں میں شردھا کافی خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کا نیا ہئیر کٹ بھی سب کو بھا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں