بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی تصویروں نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصویریں پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ باربی تھیم سے متاثر ہوکر گلابی ساڑھی پہنی ہے، جس میں وہ بے حد خوبرو لگ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















