فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی مقبول فرنچائز ڈان میں رنویر سنگھ کا نئے ڈان کے طور پر باضابطہ طور پر اعلان کردیا گیا ہے، ان کی اہلیہ دیپیکا پڈوکون نے فلم کی پہلی جھلک پر ردعمل کا اظہار کیا۔
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ڈان 3 کے فرسٹ لک ٹیزر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈان تھری کے ٹیزر ویڈیو کو دوبارہ شیئر کیا اور اسٹیکر کو سب سے اوپر “بوم” کہتے ہوئے پوسٹ کردیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















