Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کِلی پال کی ‘واٹ جھمکا’ ڈانس ویڈیو پر کرن جوہرکا کمنٹ چھا گیا

تنزانیہ کے نامور پرفارمر کلی پال جو اپنے ڈانس ویڈیوز کے لیے  کافی وائرل ہیں ، اکثر بالی ووڈ ہٹ سونگز پر پرفارم کرتے نظر آتے ہیں۔

پال نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے گانے ‘واٹ جھمکا؟’ پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ڈانس ویڈیو میں پال کی پرفارمنس کو صارفین نے کافی پسند کیا ، جسے اب تک  1 ملین سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Kili Paul (@kili_paul)

صرف یہی نہیں بلکہ فلمساز کرن جوہر نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پال کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں