Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اتھیا شیٹی کا گلیمریس لک توجہ کا مرکز بن گیا

بالی ووڈ کے نامور اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی نے انسٹا گرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر میں ان کا گلیمریس لک کا فی واضح ہے جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والے ان کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version