انیل کپور اور ریا کپور نے ساتھ مل کر ایک نئی فلم پروڈیوس کی ہے جس میں بھومی پیڈنیکر ، شہناز گل، کشا کپیلا، ڈولی سنگھ اور شیبانی بیدی شامل ہیں۔
بھومی پیڈنیکر اور شہنازگل نے سوشل میڈیا پر اپنی اس نئی فلم تھینک یو فار کمنگ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے۔
ریا کپور اور انیل کپور کی طرف سے پروڈیوس کردہ اس فلم کو ریا کے شوہر کرن بولانی ڈائیریکٹ کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















