ٹائمز اسکوائر پر ’واٹ جھمکا‘ پر فلیش موب ڈانس کی ویڈیو کے چرچے ہو رہے ہیں۔
فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے گانے واٹ جھمکا پر فلیش موب ڈانس پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
اس میں دکھایا گیا ہے کہ ڈانسر کا ایک گروپ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر اس گانے پر پرفارم کر رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















