نامور بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے ڈانس میں اپنی مہارت دکھا کر سب کو حیران ہی کر دیا۔
اس وائرل ویڈیو میں سنیدھی چوہان کو اسپورٹی لباس میں کوریوگرافر شرلین فرنینڈس کے ساتھ ایمیلیانا پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
گلوکارہ نے یہ ڈانس ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی ، جسے دیکھنے کے بعد ان کے فینز نا صرف حیران ہو گئے بلکہ ان کی ڈانس میں مہارت دیکھ کر تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
