Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران ہاشمی کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی نئی پوسٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حال ہی میں اداکار عمران ہاشمی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکار نے اپنے مسلمان مداحوں کو جمعہ کی مبارکباد دی ہے۔

 

 

مذکورہ مبارکباد کے جاری ہوتے ہی ان کے مسلمان مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں خیر مبارک کہا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں