Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نور حسن کو نوال سعید کے ہمراہ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار نور حسن کو اداکارہ نوال سعید کے ہمراہ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

حال ہی میں اداکار نور حسن نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر اداکارہ نوال سعید کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نوال سعید نے پیلے رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جبکہ اُن کو نور حسن کے بےحد قریب دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے دونوں اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پر ایک نظر ڈالیں:

واضح رہے کہ پاکستان کے مشہور و معروف اداکار نور حسن سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں