Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھ سے گانوں اور نظموں میں بات کریں، اداکارہ علیزے شاہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھ سے گانوں اور نظموں میں بات کریں۔

حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

 شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا مشرقی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ “میں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھ سے گانوں اور نظموں میں بات کریں”۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں