Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اننیا پانڈے کا پیلی ساڑھی میں مشرقی ‘ڈریم گرل’ لُک

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی سب سے گلیمرس اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں ، جنھوں نے  مختصر وقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنی فیملی اور کام سے منسلک  اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ، لیکن اس بار انہوں نے اپنی نئی فلم ڈریم گرل ٹو کے حوالے سے فوٹو شوٹ شیئر کیا۔

اس فوٹو شوٹ میں انہوں نے پیلے رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور وہ اس مشرقی لک میں بے حد دلکش بھی نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ananya (@ananyapanday)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں