Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پریانکا چوپڑا نے نک جونس کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

پریانکا چوپڑا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے شوہر اور نامور گلوکارنک جونس کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔

پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے نیویارک میں یانکی اسٹیڈیم میں اپنے کنسرٹ کے پہلے دن کی تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں ان کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس بھی نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر گلوکار نک جونس کی تعریف کرتے ہوئے خود کو اور اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس کو خوش قسمت قرار دیا اور نک جونس کو ایک ناقابل یقین ٹوئٹر کے آغاز پر مبارکباد دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nick Jonas (@nickjonas)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں