Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشوریا رائے گھر داری میں کیسی ہیں؟ ابھیشک بچن بول پڑے

ابھیشک بچن نے حال ہی میں اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ  گھر میں تمام ‘ہیوی لفٹنگ’ امور بخوبی انجام دیتی ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں ابھیشک بچن نے کہاکہ ان کی اہلیہ ایشوریا رائے عالمی شہرت اور ایک سپر اسٹار ہونے کے باوجود گھر میں ایک عام گھریلو زندگی کو برقرار رکھنے کے لئے تمام تر ذمہ داریاں بخوبی طریقے سے نبھاتی ہیں ، جس کے لئے وہ ان کی ہمیشہ تعریف بھی کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Abhishek Bachchan (@bachchan)

بنٹی اور ببلی اداکار ابھیشک بچن آج کل 18 اگست 2023 کو اپنی آنے والی فلم گھومرکی تشہیر میں مصروف ہیں۔۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hope Productions (@hopeprodn)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں