Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکار فہد شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فہد شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ اور ہم پھر چار ہو گئے، اللّٰہ کے فضل سے ہمیں رحمت نصیب ہوئی ہے جس کا نام ایزل فہد شیخ  رکھا ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔

 

 

واضح رہے کہ معروف اداکار فہد شیخ نے 2012 میں نامور پاکستانی اداکارہ شاہدہ مِنی کی بیٹی سے شادی کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں