ہدایت کار کرن جوہر نے اپنی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے سیٹ سے ایک ان دیکھی ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں عالیہ بھٹ سے لے کر رنویر سنگھ اور جیا بچن تک ، ہر ایک اداکار کو شوٹنگ کے دوران ڈائیلاگ بھولنے پر منفرد روپ میں دیکھا یا گیا ہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ ویڈیو میں ہدایت کار کرن جوہر بھی اپنے مزاحیہ انداز میں ہیں لیکن اس ویڈیو کی خاص بات بلاشبہ جیا بچن ہیں جنہوں نے اپنا یہ لک بھی فینز کو دکھا کر خوش کر دیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
