دیشا پٹانی نے بھی اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد اب ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھ لیا ہے۔
دیشا پٹانی نے اپنی آنے والی میوزک ویڈیو کیوں کرو فکر کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اپنی ڈائریکشن کی شروعات کا اعلان کیا ہے۔
اس گانے کو نکیتا گاندھی نے گایا جبکہ ویبھو پانی نے کمپوز کیا ہے۔ پوسٹر میں دیشا کو سمندر کنارے خوشگوار موڈ دکھایا گیا ہے، جو ساحل سمندر پر پرسکون لہروں کا مزہ لے رہی ہے۔ گانے کا ٹیزر 16 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
