Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنبیر کپور عالیہ بھٹ کی لپ اسٹک کیوں ہٹا دیتے ہیں؟

رنبیر کپور کو اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ عالیہ بھٹ کا لپ اسٹک لگانا بالکل پسند نہیں۔

انٹرنیٹ پر عالیہ بھٹ کی ایک ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے تازہ ترین انکشاف کیا کہ ان کے شوہر رنبیر کپور کو ان کا لپ اسٹک لگا نا اچھا نہیں لگتا ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا اس حوالے سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

 اس نئی ویڈیو میں، عالیہ نے دکھایا کہ وہ کس طرح لپ اسٹک لگاتی ہے اور اسے دھندلا اور کم سے کم رکھنے کی کوشش کرتی ہے کیونکہ اس کے شوہر کو ‘یہ پسند نہیں’۔

ویڈیو میں عالیہ نے کہاکہ جب وہ میرے شوہر نہیں تھے  میرے بوائے فرینڈ بھی تھے تو وہ کہتے تھے کہ ’اسے مٹا دو، اسے مٹا دو‘ کیونکہ انہیں  میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔‘‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by VOGUE India (@vogueindia)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

متعلقہ خبریں