رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم راکی اور رانی کی پر یم کہانی کے ہٹ ٹریک واٹ جھمکا پر ان دادی اماں کی پرفارمنس نے سب کو واہ کہنے پر مجبور کردیا۔
ان بزرگ خاتون کی یہ ویڈیوانسٹاگرام پر دھوم مچا رہی ہے، فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ پر فلمایا گیا یہ گانا لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے اور ہر عمر کے افراد اس پر جھوم رہے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں:
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















