پاکستانی ماڈل و اداکارہ سعدیہ خان کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ سعدیہ خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ٹرانسیشن ویڈیو میں اداکارہ کو پہلے سیاہ رنگ کا لباس پہنے جبکہ بعد میں خوبصورت مشرقی لباس زیبِ تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں سعدیہ خان کو آسمانی رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
خیال رہے کہ سعدیہ خان گزشتہ کچھ عرصے سے دبئی میں مقیم ہیں، جہاں وہ ماضی میں سلمان خان سمیت دیگر بالی ووڈ شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کر چکی ہیں اور وہ وہاں پاکستان سمیت بھارت کے اشتہارات اور دیگر منصوبوں میں بھی کام کرتی رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















